ایکنا ترکی اسراییل مانیٹرنگ کام اجازت

ایکنا ترکی اسراییل مانیٹرنگ کام اجازت

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ- ترکی نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقے ہیبرون میں کام کرنے والے بین الاقوامی مانیٹرنگ گروپ کو کام کی مزید اجازت نہ دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 3505698    تاریخ اشاعت : 2019/02/03